ڈی ایس کے' صاحب کی خبر تھی کہ ایک "پر تکلّف" قسم کے ٹائون ہائوس میں منتقل ہو گئے ہیں جس کا کرایہ چھ ھزار ڈالر' ماہانہ ہے اس سے مجھے اپنی ایک بات یاد آ گئی
یہ اس زمانے کا ذکر ہے جب میں ایک اچھے عہدے پہ فائز تھا اورخیر سے اچھی رئیسانہ نہ سہی متموّل زندگی گزار رہا تھا اور میری سالانہ آمدنی بہتّر ہزار ڈالر تھی یعنی وہی چھ ھزار ڈالر ماہانہ--اس وقت مجھے ایک ذریعے سے اطّلاع ملی ایک صاحب کے متعلّق جو مجھ سے عمر اور تعلیم کے لحاظ سے کم تھے کہ وہ نیو یارک میں ایک اپارٹمنٹ میں رہتے ہیں جہاں وہ چھ ہزار ڈالر ماہانہ کرایہ دیتے ہیں
Please visit my English blog at http://saugoree.blogspot.com/ and my Hindi blog at http://wahajunana.blogspot.com/