جب کچھ خبر لاہور کی آتی ہے تو دل پہ اثر کرتی ہے اس پارک مین ایسٹر کی چھٹی پر بچوں اور عورتوں کا جمگھٹا تھا
اب تک جو معلوم ہوا ہے وہ کچھ یوں ہے
چار نوجوان پارک کی سیکیورٹی تک آئے تین چلے گئے ایک وہاں سے اس جگہ آیا جہاں بچے جھولا کھیل رہے تھے اور ایک زبردست دھماکہ تقریبا" دس کلو بارود سے ہوا
کھا یہ گیا ہے کہ اس آدمی نے اپنی چیکٹ وہاں چلائ
یعنی تمام پروگرام جانتے بوجھتے ہوا
حیرانی ہے کہ اسقدر سنگدل لوگ اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہین اور اعلانیہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کرتے ہین
لاہور میں اس کے نزدیک میرا دوست ڈلوی ماڈل ٹائون مین ہے کیا معلوم اس کے بچے یا گرینڈ چلڈرن وہاں ہوں کیا ان پہ گزری ہے معلوم نہین میرے اتنے دوست اور فیملی والے وہان رہتے ہین ویسے بی لاہور سے میرا پرانا عشق ہے تو ایسی دل ہلا دینے والی خبر سے تو مین دل پکڑ کے بیٹھ جاتا ہوں زندگی کے بہترین گیارہ سال اسی شہر مین گزارے ہین ایک ایک لمحہ یاد ہے اللہ ان دھشت گردوں کو جہنم کی سخت جگھون مین بھیجے اللہ کا شکر ہے میری فیملی والے سب خیریت سے ہین ل
Please visit my English blog at Saugoree