ایک حریث میں آیا ہے کہ رمضان شریف شروع ہوتے ہیں تو فرشتے ساری دنیا میں اعلان کرتے ہین لوگو رمضان کی برکتوں سے فائدہ اٹھاءو
ایسا لگتا ہے ان کے اعلان کا بہت اثر ہے ہم دیکھتے ہیں مسجدیں بھر ی ہوئ ہیں تراویح اور قیام الیل کے لئے مسلمان مسجدوں کی طرف دوڑتے ہیں قران سننے کے لئے چاہے سال بھر نمازیں بھی نہ پڑھی ہوں اور اچھے کاموں کو بھی دوڑتے ہیں اور حتی الوسع برے کاموں سے پرہیز کرتے ہیں
ابھی سنا کہ یو کے میں ایک جگہ آگ لگی تو مسجدوں سے مسلمان بچے دوڑے آئے آگ سے لوگون کو بچانے کے لئے یہ سن کر خوشی بھی ہوئ کہ رمضان کا مقصد صحیح سمجھا اور سمجھایا گیا شواب لوٹنے کے دن ہیں اور اللہ تعالےا کا فیض عام بھی خوب بانٹا جا رہا ہے
قران سے محبت کی ایک تصویر یہ بھی ہے دیکھیئے کس محبت سے یہ مسلمان لڑکی قران مجید کو لکھ رہی ہے داد دیجِئے اس لگن اور محبت کی
Please visit my English blog at Saugoree