مجھے معلوم نہیں تھا کہ آج یوم اقبال ہے بھائ افتخار اجمل بھوپال کے بلاگ سے معلوم ہوا مجھے یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ پاکستان میں ۹ نومبر کو چھٹی بنا دی گئ ہے
-بھت چھٹیان بن جاتی ہیں مگر ان شخصیات کی یاد بھی بہت ضروری ہے ورنہ انہیں کون جانے گا نئ پود میں سے
علامہ کی شخصیت بہت بھاری ہے قائد اعظم کی شخصیت سے بھی زیادہ میرا خیال ہے کہ پاکستان کے متعلّق جاننے والے لوگوں کو ان دو حضرات کے متعلق اپنی معلومات میں اضافہ کرنا چاہئیے
Please visit my English blog at http://saugoree.blogspot.com/ and my Hindi blog at http://wahajunana.blogspot.com/

No comments:
Post a Comment