اسی عنوان کے تحت میرا انگریزی بلاگ بھی دیکھیئے اس میں لکھا ہے میراآمنا سامنا جو ڈاکٹر محمد دین تاثیر مرحوم سے ہوءا
جب وہ اسلامیہ کالج کے پرنسیپل تھے اور ان کے صاحبزادے سلمان تاثیر کی موت کا بھی ذکر کیا ہے۔ یہاں مین ایم ڈی تاثیر کا ذکر کر رہا ہوں
ہمارے کالج میں ایک اردو کی ڈی بیٹ ہوئی جس کا عنوان تھا
" ہند کے شاعر و صورت گر و افسانہ نویس
آہ بے چاروں کے اعصاب پہ عورت ہے سوار
ججوں کی پینل میں ایک مشہور محترمہ بھی تھیں بیگم تصدّق حسین جو اس وقت پنجاب گورنمنٹ میں نائب وزیر کے عہدے پر فائز تھیں اور ہمارے ہر دلعزیز پرنسپل جناب ڈاکٹر ایم ڈی تاثیر بھی موجود تھے بظور صدر مجلس۔
باقی میرے بلاگ میں دیکھیئے جو ۲۸ دسمبر ۲۰۰۹ کو لکھا تھا
Please visit my English blog at http://saugoree.blogspot.com/ and my Hindi blog at http://wahajunana.blogspot.com/
No comments:
Post a Comment