سارا رمضان
گزر گیا اور ہمارے کام سارے پوتے گئے۔
بیٹی شفق کے ہاں بیٹی ہوئی جس کا نام زینب رکھا گیا ہے سب کام اچھے تریقہ سے انجام پائے الحمد اللہ اس بچی کے لئے دس سال انتظار کیا گیا ہے اللہ اسے نیک اور صلحہ مسلمہ نبائے
آمین
ایک ۱۸ سالہ بچے کو دیکھنے گئے اس کا بڑا اکسیڈنٹ ہوا تھا کئی دن بیہوش رہا اب بہتر ہے مگر دایاں بازو ابھی کام نہیں کر رہا فزیو تھیراپی شروع ہو گءی یہ عراقی خاندان ہمارے گھر کے قریب ہی رہتا ہے اللہ اس لڑکے کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے
ہماری عید اس مرتبہ اپنی بیٹی دو نواسے اور داماد کے ساتھ ہوگی
بیٹا اور پوتا پوتی اور بہو اب نہ معلوم کب ہمارے ساتھ عید کر سکیں گے
اللہ سب کو اپنے اپنے گھروں مین خوش رکھے
Please visit my English blog at http://saugoree.blogspot.com/

No comments:
Post a Comment