ہر سال یہ دن منانے کا سوچتا ہوں لیکن صرف پرانی یادین ہی رہ جاتی ہیں جن کا سوچ کر دل میں کچھ خوشی سی آتی ہے ورنہ اس ملک کا جو حال اس کے نیتائوں نے کیا ہے اس سے تکلیف ہی ہوتی ہے
در اصل پاکستان کا پہلا دن پندرہ اگست ہی تھا اور اس روز میرے دل میں عجیب سی خوشی تھی جسے سمجھنا مشکل تھا میرے والد مرحوم نے چند دیہاتی 'نڑوں" کو اکٹھاکیا اور سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ اب آج سے ہماری اپنی حکومت ہے انگریز چلے گئے مگر اس کو محسوس کرنا ایک پنجاب کے دیہی علاقے مین بہت مشکل تھا
دوسرے دنوں کی طرح اس روز بھی ہم صبح اٹھے اور سحری کھائ ستاءیسواں روزہ تھا اور جمعۃ الوداع تھا پاکستان کی سلامتی کے لئے بڑے جوش و خروش سے دعائین مانگی گئیں ہماری اپنی مسجد میں بھی اور باقی سارے پاکستان میں بھی یہی دعائین مانگی گئ تھین
آج جو حالات دیکھ رہا ہوں ان کی توقع نہیں تھی ہمارے لیڈروں میں سے کسی کو احساس نہیں تھا اور نہ بعد میں پیدا ہوا کہ جو نصیحتیں قائد اعظم نے کی تھین ہمین کیا کرنا ہے ان کا ذکر ہی نہیں ہوا قاءد بستر علالت پر تھے اور چند ہی ماہ میں دنیا کو خیرباد کہ گئے لیاقت علی بھی زیادہ دیر نہ رہ سکے اور حکومت پسند لوگوں نے قتل کروا دیا اڑسٹھ برس گزرنے کے بعد ابھی تک ہم وہیں ہیں بلکہ کچھ پیچھے ہی ہو گئے ہیں جو خواب میں نے دیکھے تھے پاکستان کیا ہوگا وہ ادھورے سے بھی کم رہ گئے
Please visit my English blog at Saugoree

No comments:
Post a Comment