میں نے تصویر بڑی کرائی ہے مگر انگریزی کا لکھا ہوا ابھی بھی ٹھیک نظر نہیں آتا اوپر ہیندی میں اور اس کے نیچے انگریزی میں لکھا ہے
ایس اے یو گی او آر - ساگر
آج-- مئ ۲۸ کو-- ایسا ہوا کہ میں تصویر کو اتنا بڑا کر سکا ہوں کہ ساگر کے سپیلنگ نظر آ رہے ہیں یاد رہے کہ یہ تصویر سن چھیاسی میں لی تھی
1986
No comments:
Post a Comment