ہم نے اس عجیب و غریب شرہ کا نظارہ کیا اور میں جسے چٹان آرٹ کہتا ہوں اس کے نمونے دیکھے محض اس کی پہچان کے لئے ایک تصویر ہے
اب جب میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو یہ نظارہ سامنے تھا
واہ وا کیا مزے کی نیند ہے
یاد رہے آپ نے اپنے لئے اس خاص جگہ کو منتخب کیا ہے اور نوٹس لگوا دیا ہے کہ جلالت مآب کے آرام میں کوئ اسفل انسان مخل نہ ہو سکے
یاد رہے کہ آپ اپنے آپ کو 'سگ اصحاب کہف' کی نسل سے ہونے کا دعوےا رکھتے ہیں کوئ عام جانور نہیں
Please visit my English blog at http://saugoree.blogspot.com/

No comments:
Post a Comment