جب ہم کالج مین تھے تو ایک نیا ادبی رسالہ نکالا گیا جو حد درجہ مقبول ہوا وہ اعلےا ترین سطح کے مقالات اور نظوم و افسانوں سے بھرپور رہا جس میں ملک کے چوٹی کے قلمکاروں کے نام پائے جاتے تھے نام تھا نقوش
اس کے کئ سالنامے اقبال نمبر قران نمبر رسول نمبر اردو ادب کے ایک ذخیرے کی مانند ہیں اور انکی کئ کئ جلدین ہیں یہاں ایک جلد ششم رسول نمبر کے حوالے سے ایک نکتہ آپکے گوش گزار کرنا چاہتاہون کہ مجھے کھٹک رہا ہے گو اس میں بہت سی اچھی اچھی باتیں بھی ہیں یہ دسمبر ۸۳ کا شمارہ ہے ایک اچھی بات پہلے
بتالوں یہ کہ احادیث کی کتابت اور تدوین وغیرہ کے بڑے معلومات افزا مقالوں میں ایک بات پسند آئ کہ یہ ایک بیش قیمت تاریخی کتابت ہے محض اسلامی یا مذہبی تعلیم نہیں اور اس کے مضبوط دلائل پیش کئے گئے ہیں
جب زوجین کے متعلق احادیث لکھی جاتی ہیں تو اس میں رسول اللہ صل اللہ و علیہ وسلم کے جو اقوال درج کئے جاتے ہیں ان میں زیادہ تر مردوں کےحقوق
ہوتے ہیں اور ایک دو عورتوں کے بھی جو ہوں ان میں بھی وہی مردوں کی بات لکھی ہوتی ہے آںحضرت صل اللہ علیہ وسلم نے ممکن ہے عورتوں کے مزید بیان کئے ہوں لیکن وہ لکھنے والوں نے قابل تحریر نہیں سمجھے اب صرف ان کی سرخیاں لکھتا ہوں
بڑی سرخی ہے - - زوجین ایک دوسرے کے لئے - -ے]
عورت کے لئےشوہر کا مقام
رضائے شوہر کا صلہ جنت ہے
بہترین بیوی کے خصائل
اختلاف زوجین میں حضور -ص= کا عجیب فیصلہ
ایک جفاکش اور خدمت گزار عورت --اسماء بنت ابو بکر
عورت کے چند فرائض اور ان کا صلہ
عام عورتون کی مزاجی کیفیت اور حسن سلوک کی تاکید
عورتوں کے حقوق مردوں پر اس میں یہ ہے جو کھائو وہی کھلائو پہنائو وغیرہ
مردوں کی سب سے بڑی آزماَش عورتیں ہیں
شوہر کی اجازت کے بغیر عورت سے ملنا
اب آپ خود اندازہ لگا لیں میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں
Please visit my English blog at Saugoree

No comments:
Post a Comment