اللہ تبارک و تعالےا کی بےشمار نعمتوں مین سے یہ ایک انوکھی نعمت ہے یہ تو درست ہے کہ ہر مسلمان آبادی میں جب مسجد قائم ہو چکی ہو تو اس آبادی کے لئے اعتکاف ایک فرض کفایہ بن جاتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ آپ اس موقعہ پر "دنیا" سے دس روز کی 'چھٹّی' لے لیتے ہیں- یہ ایسے ہی ہے جیسے آپ اپنے کاموں سے دو ہفتے کی ہالیڈے بناتے ہیں دوسرے یہ بھی ہے کہ اس عمر میں ان باتون کا زیادہ خیال آتا ہے اس طرح کا پروگرام اسلام کے علاوہ دوسرے مذاہب میں بھی ہے ہمارے ایک مالی صاحب، جن کا نام اوسارنیوتھا سل مین ایک ماہ عموما" فروری مین ایک 'ریٹریٹ' لیا کرتے تھے اور بعد میں میرے ایک عیسائ ساتھی کو بھی میں نے ایسا کرتے دیکھا ہے
تو اب آپ سے میں دو ہفتوں کی رخصت لینا چاہوںگا تب تک کے لئے خدا حافظ
Please visit my English blog at http://saugoree.blogspot.com/ and my Hindi blog at http://wahajunana.blogspot.com/
Sunday, August 29, 2010
Tuesday, August 24, 2010
مسلمانوں کے لئے رمضان کی برکتیں
آںحضور صلّ اللہ علیہ و سلّم کے فرمان کے مطابق اس ماہ کا پہلا عشرہ 'رحمت'، دوسرا 'مغفرت اور تیسرا آگ یعنی جہنّم سے نجات شمار کیا جاتا ہے
ہم اب دوسرے عشرہ میں داخل ہو چکے ہیں اس لئے خوب استغفار کی دعاءیں ماںگنی چاھیئں۔
بچپن میں ایک وظیفہ یا ذکر سیکھا تھا وہ حال ہی میں مجھے یاد آیا اور اس پر میں نے عمل شروع کر دیا آپ کو پسند آئے تو آپ کو اختیار ہے
جو مجھے یاد پڑتا ہے وہ یوں ہے کہ ہمارے ورنیکلر فائنل کے امتحانوں کے دن تھے ہمارے استاد ایک ماسٹر تھے جن کا نام اللہ بخشے مولوی احمد دین تھا ان کا اپنا دعوہ یہ تھا کہ وہ میرے والد کے شاگرد بھی تھے۔ خیر ہندو اور سکھ بچّوں کو تو اپنے مذہب کے مطابق کرنے کی تلقین تھی مگر ہم مسلمان بچّوں کو انھوں نے یوں ہدایات دی تھیں کہ یہ ذکر یاد کرو اور ہر نماز کے بعد اور ذکر جو ہم سیکھ چکے تھے اس کے ساتھ یہ بھی گیارہ بار پڑھنا ہے
استغفر اللہ ربّی من کلّ ذنب و اتوب الیہ و اسءلہ التّوبہ'
اب مجھے یہ نہیں معلوم یہ کہاں سے نقل کی گئ ہے
کیا زمانہ تھا استادوں کا اب کہاں ایسے ٹیچر میتے ہیں
Please visit my English blog at http://saugoree.blogspot.com/ and my Hindi blog at http://wahajunana.blogspot.com/
ہم اب دوسرے عشرہ میں داخل ہو چکے ہیں اس لئے خوب استغفار کی دعاءیں ماںگنی چاھیئں۔
بچپن میں ایک وظیفہ یا ذکر سیکھا تھا وہ حال ہی میں مجھے یاد آیا اور اس پر میں نے عمل شروع کر دیا آپ کو پسند آئے تو آپ کو اختیار ہے
جو مجھے یاد پڑتا ہے وہ یوں ہے کہ ہمارے ورنیکلر فائنل کے امتحانوں کے دن تھے ہمارے استاد ایک ماسٹر تھے جن کا نام اللہ بخشے مولوی احمد دین تھا ان کا اپنا دعوہ یہ تھا کہ وہ میرے والد کے شاگرد بھی تھے۔ خیر ہندو اور سکھ بچّوں کو تو اپنے مذہب کے مطابق کرنے کی تلقین تھی مگر ہم مسلمان بچّوں کو انھوں نے یوں ہدایات دی تھیں کہ یہ ذکر یاد کرو اور ہر نماز کے بعد اور ذکر جو ہم سیکھ چکے تھے اس کے ساتھ یہ بھی گیارہ بار پڑھنا ہے
استغفر اللہ ربّی من کلّ ذنب و اتوب الیہ و اسءلہ التّوبہ'
اب مجھے یہ نہیں معلوم یہ کہاں سے نقل کی گئ ہے
کیا زمانہ تھا استادوں کا اب کہاں ایسے ٹیچر میتے ہیں
Please visit my English blog at http://saugoree.blogspot.com/ and my Hindi blog at http://wahajunana.blogspot.com/
Thursday, August 19, 2010
سندھ کے لٹیرے اور سیلاب پاکستان
جب شروع میں پاکستانی سیلاب کی خبریں آئیں تو میں اس سوچ میں پڑ گیا کہ اب لٹیروں کی عیش ہے لوگ لٹے پٹے گھروں کو چھوڑ کر نکلیں گے اور یہ بدمعاش ان گھروں میں گھس کر سامان لوٹیں گے پہلی بار سیلاب کی خبریں ۱۹۴۸ میں سنی تھیں جب لاھور میں یہی دیکھا تھا اس وقت یہ سن کر میں بہت حیران ہوا تھا کہ لوگ اتنے بے شرم اور شیطان کے چیلے بھی ہو سکتے ہیں اس کے بعد جب بھی سیلاب آئے ہیں یہی خبریں سننے میں آئ ہیں یہ پتھر دل اور شقی القلب لوگ سوائے مال کی حوس کے اور کچھ نہیں جانتے اپنوں سے بات ہوئی تو معلوم ہئوا کہ لوگ کرائے کی کشتیاں لیکر لوٹنے جاتے ہیں اور مال اکٹھا کرتے ہیں لیکن سندھ میں تو حد ہی ہوگئ ہے وہ ان قافلوں پہ باقاعدہ ڈاکہ ڈالتے ہیں اور بندوقوں وغیرہ کے زور پر پیدل لوگوں سے مویشی بھی چھین لیتے ہیں اور جو ٹرکوں یا دوسری گاڑیوں میں جا رہے ہوتے ہیں ان سے بھی زیور اور نقدی لوٹتے ہیں
یہ کیسے مسلمان ہیں اور کیسے بے درد انسان ہیں ادھر لوگ سیلاب کی آفت سے مجبور ہو کر نکلتے ہیں گھر ویسے برباد ہئوا ہے اور اب سامان بھی گیا نقدی بھی گئ غریبوں کے مویشی بھی گئے ان شیطان کے چیلوں نے اپنا ظلم شروع کر رکھا ہے وہ جو اللہ تعالےا نے سورہ والتّین میں کہا ہے یہ اسفل سافلین' لوگ ہیں
انسان کس حد تک گر جاتا ہے سن کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں
Please visit my English blog at http://saugoree.blogspot.com/ and my Hindi blog at http://wahajunana.blogspot.com/
یہ کیسے مسلمان ہیں اور کیسے بے درد انسان ہیں ادھر لوگ سیلاب کی آفت سے مجبور ہو کر نکلتے ہیں گھر ویسے برباد ہئوا ہے اور اب سامان بھی گیا نقدی بھی گئ غریبوں کے مویشی بھی گئے ان شیطان کے چیلوں نے اپنا ظلم شروع کر رکھا ہے وہ جو اللہ تعالےا نے سورہ والتّین میں کہا ہے یہ اسفل سافلین' لوگ ہیں
انسان کس حد تک گر جاتا ہے سن کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں
Please visit my English blog at http://saugoree.blogspot.com/ and my Hindi blog at http://wahajunana.blogspot.com/
Wednesday, August 11, 2010
رمضان مبارک
اس ماہ مبارک کی آمد پر اپنے تمام مسلمان بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
عرض کیا ہے
آ گئیں ساعتیں برکتوں رحمتوں والیاں آمد ماہ رمضان ہے
یہ فرشتے پکارے اٹھو مومنو-لوٹ لو برکتیں ماہ رمضان ہے
اسی ماہ کی ساعتوں میں اتارے گئے تھے خدا کی طرف سے صحیفے تمام
اسی ماہ کی ساعتوں مین اتارا گیا عرش سے پاک قرآن ہے
Please visit my English blog at http://saugoree.blogspot.com/ and my Hindi blog at http://wahajunana.blogspot.com/
عرض کیا ہے
آ گئیں ساعتیں برکتوں رحمتوں والیاں آمد ماہ رمضان ہے
یہ فرشتے پکارے اٹھو مومنو-لوٹ لو برکتیں ماہ رمضان ہے
اسی ماہ کی ساعتوں میں اتارے گئے تھے خدا کی طرف سے صحیفے تمام
اسی ماہ کی ساعتوں مین اتارا گیا عرش سے پاک قرآن ہے
Please visit my English blog at http://saugoree.blogspot.com/ and my Hindi blog at http://wahajunana.blogspot.com/
Subscribe to:
Posts (Atom)