اللہ تبارک و تعالےا کی بےشمار نعمتوں مین سے یہ ایک انوکھی نعمت ہے یہ تو درست ہے کہ ہر مسلمان آبادی میں جب مسجد قائم ہو چکی ہو تو اس آبادی کے لئے اعتکاف ایک فرض کفایہ بن جاتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ آپ اس موقعہ پر "دنیا" سے دس روز کی 'چھٹّی' لے لیتے ہیں- یہ ایسے ہی ہے جیسے آپ اپنے کاموں سے دو ہفتے کی ہالیڈے بناتے ہیں دوسرے یہ بھی ہے کہ اس عمر میں ان باتون کا زیادہ خیال آتا ہے اس طرح کا پروگرام اسلام کے علاوہ دوسرے مذاہب میں بھی ہے ہمارے ایک مالی صاحب، جن کا نام اوسارنیوتھا سل مین ایک ماہ عموما" فروری مین ایک 'ریٹریٹ' لیا کرتے تھے اور بعد میں میرے ایک عیسائ ساتھی کو بھی میں نے ایسا کرتے دیکھا ہے
تو اب آپ سے میں دو ہفتوں کی رخصت لینا چاہوںگا تب تک کے لئے خدا حافظ
Please visit my English blog at http://saugoree.blogspot.com/ and my Hindi blog at http://wahajunana.blogspot.com/
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment