Tuesday, January 25, 2011

ناموں مین کیا رکھا ہے

لاہور کے اخبار میں  دس روز پہلے ایک اشاعت خاص شائع ہوئی مجھے جس کا علم نہیں تھا
 آیک مشہور صحافی کی یاد میں جن کا نام منہاج برناتھا- مجھے کوئی واقفیت نہیں صحافت یا بڑے صحافیوں کے بارے میں مگر جس وجہ سے میں ان سے متاثر ہوئا وہ ان کے دوسرے بھایئوں کے نام تھے
 ان کا اپنا نام تھا منہاج محمد خاں
ان کے والد کا نام تھا حکیم تاج محمد خاں
ان کے بڑے بھائی کا نام- وہاج  محمد خان
دوسرے بڑے بھائی تھے سراجمحمد خان اور
 ایک اور بھائی معراج محمد خان
اتفاق ہی ہے کہ
 میرا نام وہاج ہے میرے چھوٹے بھائی کا نام تھا منہاج
 اور میراے دو بڑے بھائیوں کے نام معراج اور سراج تھے
 اور اگرچہ میراے والد کا نام تاج نہیں تھا لیکن وہ بھی حکیم تھے
 مجھے اپنی زندگی میں صرف ایک اور منہاج اور وہاج بھائیوں سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا ہے
 اللہ آپ کا بھلا کرے

Please visit my English blog at http://saugoree.blogspot.com/ and my Hindi blog at http://wahajunana.blogspot.com/

2 comments:

  1. واقعی بتانے والی بات ہے۔ آپ کو اُس صحافی سے رابطہ کرنا چاہئے، کیا معلوم کوئی اور اتفاقیہ تعلقات نکل آئے۔

    ReplyDelete
  2. جگنو میاں یہ ساری باتیں ان کی وفات پہ لکھی گئی ہیں یعنی ان کی یاد میں

    ReplyDelete