پاکستنی بھائیوں کو
پرچم ستارہ و ہلال تو یاد ہے--- میں ایک اور پرچم کی بات کرنے جا رہا ہوں
جب سے تشدّد پسند لوگوں نے اسلام کے نام پر اپنی من مانی شروع کر دی ہے میں اکثر کالا جھنڈا دیکھتا ہوں جو مسلما نوں میں مشہور ہے کہ نبی صلّ اللہ علیہ وسلم نے اس رنگ کا پرچم استعمال کیا تھا ہر ملک کے اپنے سائن ہوتے ہیں پہلے کالے پرچم کو القائدہ وغیرہ کے ساتھ دیکھا تھا اب آجکل آئ ایس آئ ایس والے 'خلیفہ صاحب کا دیکھ رہا ہوں اس میں وہ بھی سعودیوں کی طرح کلمہ طیبہ استعمال کر رہے ہیں مگر اس میں "لا الہ الا اللہ تو اوپر لکھا ہوتا ہے اور اس کے نیچے محمد رسول اللہ لکھنے کے لئے وہ اس مبارک مہر کو استعمال کرتے ہیں جو ہمارے نبی نے ختیار کی تھی
تو بھلا اس میں کیا خرابی ہے؟
مجھے اس لئے پسند نہیں کہ کام تو یہ لوگ غیر اسلامی کر رہے ہیں اور اس کے لئے بے دھڑک ہو کر ایسی مبارک نشانی کو لا رہے ہیں جو ہمارے لئے بہت عزت والا اور -سیکرڈ- قسم کا درجہ رکھتی ہے اور مجھے اس پر اس وجہ سےاعتراض ہے
Please visit my English blog at http://saugoree.blogspot.com/

No comments:
Post a Comment